ٹیگس - ایکنا گفتگو

iqna

IQNA

ٹیگس
ایکنا گفتگو
تھائی لینڈی تبلیغی ایکنا سے:
ایکنا تھران: تھائی تبلیغی کے مطابق نمایشگاہ میں بچوں کا شعبہ بہترین ہے جسمیں کوشش کی گیی ہے کہ بچوں کو قرآنی مفاہیم سے آگاہ کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 3514084    تاریخ اشاعت : 2023/04/10

ایکنا نیوز سے گفتگو
ایکنا تھران: بیس سال سے کم عمر کے طلبا اور طالبات امام عصر عج کو حال دل لکھ کر مقابلے میں شریک ہوسکتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513887    تاریخ اشاعت : 2023/03/06

افغانی جج:
ایکنا تھران: ایران کے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں میں لحن کے شعبے میں افغانی جج کا کہنا تھا کہ ان مقابلوں سے ہماری بھی حوصلہ افزائی ہوتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3513823    تاریخ اشاعت : 2023/02/25

ایرانی مقابلوں میں خواتین پوزیشن ہولڈرز:
ایکنا تھران: ایرانی بین الاقوامی مقابلوں کے پوزیشن ہولڈرز خواتین نے حفظ کے ساتھ تفسیر کو لازم قرار دیتے ہویے کہا کہ خواتین کے لیے پردہ ایک شیلڈ ہے نہ کہ محدودیت۔
خبر کا کوڈ: 3513821    تاریخ اشاعت : 2023/02/25

عراقی سفارتی ایمبیسیڈر ایکنا سے:
ایکنا تھران- عراقی ثقافتی نمایندہ احلام نعمه لفته کا کہنا تھا کہ بعض افراد کے لئے دوسرے ممالک میں جانا آسان نہیں ہوتا لیکن ملایشین فیسٹیول میںن انکو موقع ملتا ہے کہ وہ یہاں آئے اور بین الاقوامی آرٹ سے آشنا ہوجائے۔
خبر کا کوڈ: 3513643    تاریخ اشاعت : 2023/01/22

ایکنا سے گفتگو میں؛
ایکنا تھران- آستان قدس رضوی کے ایک محقق کے مطابق «المعجم فی فقه لغة القرآن و سر بلاغته» کو شاہکار قرار دیتے ہوئے کہا کہ الازهر سے ہندوستان تک ۵۰ اسلامی ممالک اس سے استفادہ کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513593    تاریخ اشاعت : 2023/01/15

محمدمهدی حق‌گویان
ایکنا تھران- یونیورسٹی اور حوزہ میں تبلیغ قرآن کرنے والے محمدمهدی حق‌گویان کا کہنا تھا کہ آٹھ سال رہبرانقلاب سے ملاقات کے بعد انہوں نے مقابلوں سے راستہ جدا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513259    تاریخ اشاعت : 2022/11/30